کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ضلعی صوبائی ایسوسی ایشنز سمیت پی ایچ ایف الیکشنز2022-2026 کا فیصلہ کرلیا گیا۔
July 31, 2022
کامران اکمل : موجودہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی
August 3, 2022
Show all

کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی.

نیوزی لینڈ کی جانب سے 17ویں اور 18 ویں منٹ میں لگاتار دو گول انگلس نے ,43 ویں منٹ میں تھمس نے, کھیل کے آخری منٹ میں لین نے گول سکور کئے.جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد فیلڈ گول غضنفر علی نے سکور کیا.

واضع رہے نیوزی لینڈ ورلڈ رینکنگ نمبر پر 9ویں پر ہے جبکہ پاکستان کی ورلڈ رینکنگ 18 ویں نمبر کی ہے.پاکستان اپنا تیسرا میچ 3 اگست کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published.