پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو یو اے ای لیگ اور بگ بیش کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار
August 3, 2022
شعیب اختر کی اپنے مداحوں سے دعائوں کی اپیل 
August 6, 2022
Show all

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی

بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔

بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا تھا۔ شہیر نے 3 ماہ قبل مڈی ویٹ ایشین باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔پاکستان باکسر شہیر آفریدی کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.