نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کا شیڈول جاری
August 3, 2022
کے پی ایل سیزن 2 کا آغاز 13 اگست سے ہوگا‘ 
August 3, 2022
Show all

نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدر لینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 جبکہ اے سی سی ٹی20 ایشیاکپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے میچز میں ٹیم کی قیادت کپتان بابر اعظم کریں گے جبکہ بقیہ کھلاڑیوں میں نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان اور محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز نواز دھانی اور زاہد محمود شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published.